اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

میدان تو ہے مگرکھیل نہیں سکتے - کشمیر

کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے 'کھیلو انڈیا' کے تحت ہر سال اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔

کھیل کے میدان میں نوجوان کھیل نہیں سکتے

By

Published : Jul 2, 2019, 3:27 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں کھیل کے میدان کی عدم موجودگی کے بعد ' کھیلو انڈیا' مہم کے تحت ایک میدان کی نشاندہی کی گئی۔

میدان برائے نام ہی میدان ہے، اس میں کھیل سرگرمیاں تو کجا یہاں پر چلنا بھی محال ہے۔

تاہم میدان پر تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی نا معلوم وجوہات کی بنا پر کام کو ادھورا چھوڑ دیا گیا۔

میدان برائے نام ہی میدان ہے، اس میں کھیل سرگرمیاں تو کجا یہاں پر چلنا بھی محال ہے۔

جگہ جگہ پتھر پڑے ہوئے ہیں، غیر ہموار زمین اور گہرے گڑھے موجود ہونے سے میدان پر نوجوان کھیل سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے۔

اس ضمن میں مقامی آبادی نے انتظامیہ سے کھیل میدان کی مرمت کرکے اسے قابل استعمال بنانے کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details