بھارت کی قدم ترین اور کلاسکی زبانوں میں سے ایک سنسکرت زبان میں یوگا کا مطلب 'نظم و ضبط' ہے۔
ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوگا کا انعقاد - یوگا ڈے
وزیراعظم نریندر مودی نے ستمبر 2014 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں یوگا کو قدیم روایت کا انمول تحفہ بتایا تھا۔ اور تب سے یوگا کو عالمی سطح پر پہچان ملی۔
ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوگا کا انعقاد
بھارت سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں 21 جون کو پانچواں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں پھیلے ای ٹی وی بھارت نمائندوں کی یوگا پر خصوصی کوریج کی۔
دیکھیں خصوصی رپورٹ
Last Updated : Jun 22, 2019, 6:41 PM IST