اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

شوہر کی مار پیٹ سے پریشان بیوی کی خودکشی

شمالی کشمیر کے ماگام ہندوارہ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک غیر ریاستی شادی شدہ خاتون نے شوہر سے پریشان ہوکر گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔

شوہر کی مار پیٹ سےتنگ آکر بیوی کی خود سوزی

By

Published : Jun 23, 2019, 2:20 AM IST

Updated : Jun 23, 2019, 9:41 AM IST


اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر ہندوارہ کے ژیر ہارڑ موچی محلہ ماگام میں میاں بیوی کی آپسی تکرارمیں ایک خاتون نے خود کر پھانسی لگا لی۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ خاتون کا شوہر بلاوجہ مارپیٹ کرتا تھا اور لوگوں کے سمجھانے پر وہ کسی کی بھی نہیں سنتا تھا۔
خاتون کی شناخت دلشادہ بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔

خودکشی کے بعد علاقے میں سنسنی ہے۔ مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی ۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کوقبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

کاغذی کاروائی کے بعد پولیس نے لاش کو اہل خانہ کے سپرد کیا۔

Last Updated : Jun 23, 2019, 9:41 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details