ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ بالی وڈ کی دنیا سے کس قدر محبت کرتے ہیں اسکا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ہدایتکار گائی رچی سے انکی آنے والی فلم 'الہ دین' میں بالی وڈ کا انداز شامل کرنے کو کہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ بالی وڈ کے انداز میں کام کرنے کے لئے کافی ایکسائٹڈ ہے۔الہ دین' بہترین ہے،آپ اسے پسند کریں گے۔