ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری میں ایک خاتون کے اپنے شوہر کو زیور گروی رکھنے سے منع کرنے پر شوہر نے اسے تیزدھاردار ہتھیار سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ ہمت پور گاؤں میں رہنے والا سونو جاٹو گزشتہ صبح اپنی بیوی نیتو جاٹو کے زیور گروی رکھنے کے لیے لے جانے لگا۔