مصر میں روزے داروں کے لیے دنیا کا طویل ترین افطاری دستر خوان لگایا گیا، جس پرسات ہزار روزہ داروں نے افطار ی کی، تین ہزارمیٹر طویل اس افطار ٹیبل پر انواع و اقسام کے لذیذ کھانے رکھے گئے تھے۔
پانچ سو سے زائد رضاکاروں نے افطاری میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی تواضع کی۔