اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی 30 سیٹیں جیت سکتی تھی - رکن راجیہ سبھا

بی جے پی کی رہنما اور رکن راجیہ سبھا روپا گنگولی نے کہا کہ ممتابنرجی کی پارٹی اگرتشدد کا سہارنہیں لیتی تو بی جے پی کو کم سے کم 30 سیٹیں ملتی۔

بی جے پی 30 سیٹیں جیتی سکتی تھی

By

Published : May 23, 2019, 3:22 PM IST

Updated : May 23, 2019, 3:29 PM IST

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کے عوام ممتابنرجی کی حکومت سے اب چکے ہیں۔لوگ ممتابنرجی سے نجات چاہتی ہے۔لوگوں نے ممتا بنر جی کے غنڈہ اور سنڈیکٹ راج کے خلاف بی جے پی کو ووٹ دیاہے۔

بی جے پی 30 سیٹیں جیتی سکتی تھی
بی جے پی کی رہنما کے مطابق مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے ساتوں مر حلے میں تشدد کا سہارا نہیں لیتی تو بی جے پی کی سیٹیوں کی تعداد کم سے کم 30 ہوتی۔روپا گنگولی کے مطابق ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے اثر والے پارلیمانی حلقوں میں ووٹرز کو خوب ڈرا ئے دھماکے اس کے باوجودلوگوں نے ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ دیا۔ان کاکہنا تھا کہ بی جے پی ان ریاستوں پر دوبارہ قبضہ کرے گی جہاں گزشتہ انتخابات میں اسے شکست کا سامناکرنا پڑاتھا۔پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مغر بی پردیش بی جے پی کی نظریں اسمبلی انتخابات پر مرکوز ہوگی ہیں۔لیکن روپا گنگولی کاخیال ہے کہ پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات میں فرق ہے۔
Last Updated : May 23, 2019, 3:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details