ٹرمپ نے دی ہل اخبار کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں کانگریس کی اجازت لیے بغیر ایران پر حملہ کرنے کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس کو ہمیشہ معلومات دے رہے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں، لیکن انھیں یہ قانونی طور پر نہیں کرنا ہے۔
ایران پر حملہ کے لیے کانگریس کی منظوری کی ضروری نہیں: ٹرمپ - کانگریس
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملے شروع کرنے کے لیے انہیں کانگریس (پارلیمنٹ) کی منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واضح رہے کہ امریکہ کے ڈیموکریٹ لیڈروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران یا دیگر کسی ملک کے خلاف کسی حملہ سے پہلے ٹرمپ کو کانگریس سے اجازت لینا ضروری ہے۔