اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

عوام کا فیصلہ قبول ہے:ترنمول رہنما - حریف جماعت

ترنمول کانگریس کے رہنما سوگتارائے کا کہناہے کہ عوام کا فیصلہ قبول ہے۔ہمیں شکست نہیں ہوئی بلکہ حریف جماعت نے اچھا مظاہرہ کیا۔

عوام کا فیصلہ قبول ہے:ترنمول رہنما

By

Published : May 23, 2019, 2:16 PM IST

مغر بی بنگال میں ممتا بنرجی کی جماعت ترنمول کانگریس کوپارلیمانی انتخابات میں سیٹوں کا نقصان ہونے پر سنئیر رہنما سوگتا رائے کہاکہ عوام نے جوفیصلہ کیا ہے اسے تو قبول کرنا پڑےگا۔

عوام کا فیصلہ قبول ہے:ترنمول رہنما
انہوں نے کہاکہ ترنمول کا نگریس کو نقصان ہواہے ۔ ہمیں مستقبل کے بارے میں سوچناہوگا۔پہلے سے زیادہ مضبوط حکمت عملی کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنا ہوگا۔وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا دفاع کر تے ہوئے ترنمول کانگریس کے رہنما کاکہنا ہے کہ ممتا بنرجی نے کبھی بھی 42 میں 42 سیٹیں جیتنے کی باتیں نہیں کہی تھی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details