اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کارکن کا قتل - گولی

ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں گذشتہ دیر شب نامعلوم حملہ آوروں نے بی جے پی کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

بی جے پی کارکن گولی مار کر ہلاک

By

Published : May 27, 2019, 10:39 AM IST

ہلاک شدہ کارکن کی شناخت 24 سال چندن شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔ علاقے میں خبر پھیلتے ہی سنسنی پھیل گئی ہے۔

علاقے میں اضافی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔

قتل کی وجہ کا ابتک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یہاں ہم بتاتے چلیں کہ کل ہی امیٹھی پارلیمانی حلقے میں بی جے پی رہنما کا قتل کردیا گیا تھا جس سے وہاں کے حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے اور آج مغربی بنگال میں اس طرح کی واردات ہوئی ہے۔

مزید تفصالات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details