اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

انکاؤنٹر میں 40 سے زائد معاملوں میں مطلوب ملزم گرفتار - mahamaya

دہلی کے ضلع غازیہ آباد میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران ایک انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا گیا ہے اس ملزم پر 40 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ملزم گرفتار

By

Published : Jun 12, 2019, 5:08 AM IST

غازیہ آباد کے سٹی کوتوالی علاقے میں پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصادم ہوا اور اسی دوران ملزم کے پیر میں گولی لگی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس شہر کے مہامایا اسٹیڈیم کے باہر جانچ میں مصروف تھی ڈیوٹی پر تعینات پولیس والوں نے ایک بائک سوار کو شک کی بنا پر روکا لیکن وہ نہیں رکا اور اس نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی لیکن پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم کے پیر پر گولی لگی جس کے سبب وہ وہیں گرگیا۔

ملزم کی شناخت رضوان عرف پھول میاں کے طور پر ہوئی ہے جو بجنور کا رہنے والا بتایا جارہا ہے اور اس پر 40 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details