عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے میں 7ریاستوں کی 51نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی 53 رز روڈ پولنگ مرکز میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ بوتھ پر حق رائے دہی کرنے کے لیے لوگ پہنچ رہے ہیں۔

لوگوں میں عام انتخابات کے پیش نظر کافی جوش ہے، زیادہ تر لوگ صبح جلدی ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں، تاکہ وہ شدت بھری دھوپ سے بچ سکیں۔
بارہ بنکی میں طے وقت کے مطابق ووٹنگ شروع ہو گئی، یہاں کے سینٹرل اکیڈمی پولنگ بوتھ پر لوگوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ یہاں سات پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں، لوگ موسم کی وجہ سے صبح ووٹ ڈالنا بہتر سمجھ رہے ہیں۔