انہوں نے کہاکہ بییرکپور کے ہیوی ویٹ سیاسی رہنما ارجن سنگھ اپنے آپ کوکسی بادشاہ سے کم نہیں سمجھتے ہیں۔وہ سمجھتے تھے کہ بیرکپور پارلیمانی حلقے کے لوگوں پرحکمرانی کر سکتے ہیں۔لیکن جمہوریت میں ایسا کچھ نہیں ہوتاہے۔
ارجن سنگھ کو اصل اوقات بتادی - show
مغر بی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے دوران عام لوگوں نے ارجن سنگھ کو ان کی اصل اوقات دکھادی۔
لوگوں نے ارجن سنگھ کو اصل اوقات بتائی
انہوں نے مزیدکہاکہ پارلیمانی حلقہ بنگاؤں کی بی جے پی کے رہنما کاحال بھی کچھ ارجن سنگھ کی طرح ہے۔ وہ بھی خود کوبنگاؤں کے مہاراجہ سمجھتے تھے لیکن عام انتخابات میں لوگوں نے انہیں ایسا سبق سکھایا کہ وہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔