اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سہارنپورمیں ووٹرس کی لمبی قطاریں - لمبی قطاریں

عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ریاست اترپردیش کے سہارنپورپارلیمانی سیٹ پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔

سہارنپور میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 11, 2019, 8:58 AM IST

اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے ووٹر کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

سہارنپور میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع،متعلقہ ویڈیو

حفاظت کے مد نظر بھاری پولیس ٹیم تعینات کی گئی ہیں، کافی انتظار کے بعد ووٹنگ شروع ہوئی اور ووٹنگ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details