اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

وراٹ کوہلی نے ووٹ ڈالا - گروگرام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے پہلی بار ہریانہ کے گروگرام میں ووٹ ڈالا اس سے قبل وہ دہلی میں ووٹ ڈالتے تھے۔

وراٹ کوہلی نے ووٹ ڈالا

By

Published : May 12, 2019, 10:30 AM IST

کوہلی نے گروگرام کے پائن کریسٹ اسکول میں بنے پولنگ مرکز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

وراٹ کوہلی نے ووٹ ڈالا، ویڈیو

یاد رہے کہ کوہلی نے ممبئی میں واقع اپنے نئے رہائشی پتے سے ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست دی تھی لیکن ان کا نام ووٹر لسٹ میں نہیں آسکا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details