اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امت شاہ کے خلاف آ یف آ ئی آر درج کرنے کا فیصلہ - امت شاہ

مغربی بنگال کے ودیا ساگر کالج کے گورننگ باڈی نے ہنگامی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ امت شاہ کے روڈ شوکی وجہ سے ودیا ساگر کے مجسمےکو مسمار کیا گیا اور کالج میں توڑ پھوڑہوئی ۔

امت شاہ کے خلاگ آ یف آ ئی آر درج کرنے کا فیصلہ

By

Published : May 15, 2019, 5:51 PM IST

Updated : May 15, 2019, 7:44 PM IST

ودیا ساگر کالج گورننگ باڈی نے بی جے پی کے قومی صدر کے خلاف آ یف آ ئی آ ر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

امت شاہ کے خلاگ آ یف آ ئی آر درج کرنے کا فیصلہ

کالج کے گورننگ باڈی نے ہنگامی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ امت شاہ کے روڈ شوکی وجہ سے ودیا ساگر کے مجسمےکو مسمار کیا گیا ہے۔ امت شاہ کی وجہ سے کالج میں توڑ پھوڑ مچا ئی گئی ۔
گورننگ باڈی نے مزیدکہاکہ امت شاہ کے روڈ سے ودیاساگر کالج کاکوئی لینا دینا نہیں تھا اس کے باوجود کالج میں توڑ پھوڑ کی گئی ۔
دوسر ی طرف ودیا ساگر کالج کے ایک طالب علم نے ودیا ساگر کے مجسمے کو مسمار کرنے پر بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے خلاف امہرسٹ اسٹریٹ تھانے میں آ یف آ ئی آ ر درج کرائی ۔

Last Updated : May 15, 2019, 7:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details