اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - زخمی

علی گڑھ۔ مرادآباد قومی شاہراہ پر تیز رفتار سے پک اپ اور ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک، متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 19, 2019, 12:52 PM IST

زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک، متعلقہ ویڈیو
علی گڑھ۔ مرادآباد ہائی وے پر تھانہ بہجوئی علاقے میں بدایوں سے لوٹ رہے پک اپ گاڑی کا آئیشر ٹکرانے سے بھیانک حادثہ ہو گیا۔ حادثے میں تقریباً آٹھ لوگ ہلاک جبکہ 12 افراد شدید طور پر زخمی ہو گیے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال متنقل کر دیا گیا ہے۔ غورطلب ہے کہ رام پرساد 18 جون کو اپنی بیٹی کی شادی کے لیے اپنے رشتے داروں کے ساتھ گیے تھے۔ بدایوں سے گھر واپسی کر رہے تھے۔ جیسے ہی رام پرساد کی گاڑی لہرا ون کے پاس پہنچی، چندوسی کی جانب سے تیز رفتار سے آرہی آئیشر ٹینکر نے پک اپ گاڑی میں ٹکر مار دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details