اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اردو اسکول میں داخلہ کی شعور بیداری مہم

کرناٹک کے ضلع ہاویری کے علاقہ ہرے کیرو میں اردو اسکول میں داخلہ کے لیے شعور بیداری مہم کے طور پر ایک ریلی منظم کی گئی۔

karnatak

By

Published : Jun 11, 2019, 8:48 PM IST

اس موقع پر اردو اسکول کے معلم امتیاز شیخ نےمدرسہ میں بچوں کا داخلہ کرانے پر زور دیا۔
اس موقع پر تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور بتایا گیا کہ
حکومت کی جانب سے سرکاری اسکول میں مفت کھانا،کتابیں ،کپڑے اور ہر طرح کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔

karnatak
اس لیے والدین اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ کرائیں۔ انھوں نے کہا کہ اُردو ہماری مادری زبان ہے۔ اُردو مدارس کی تر قی اور بقاء کے لیے کام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details