اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

دو چور گرفتار - ایس پی اکھلیش سنگھ

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لوٹ اور قتل کی وادات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے پولیس کا خوف بدمعاشوں کے مابین بالکل نظر نہیں آرہا ہے۔

دو چور گرفتار

By

Published : Jun 13, 2019, 7:29 PM IST

میرٹھ سے ھاپوڑ بس اسٹینڈ کے قریب ایک بریڈ کمپنی میں مالک سے دن دہاڑے طمنچہ کے نوک پر بدمعاشوں نے قریب دو لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

دو چور گرفتار

پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سی سی ٹی وی کیمرہ کی چھان بین کے بعد گرفتار افراد سے ستر ہزار روپے برآمد کیا ساتھ ایک دیسی طمنچہ برآمد کیا ہے۔

ایس پی اکھلیش سنگھ کا کہنا ہے کہ بریڈ کمپنی کے مالک بینک سے پیسہ لانے گیا تھا پیسہ لے کر کمپنی میں پہنچا اور گننا شروع کیا اس کے تین منٹ کے اندر ہی یہ بدمعاش کمپنی میں داخل ہوئے اور طمنچے کے نوک پر پیسہ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

انہوں نے بتایا کہ کمپنی کے ایک ملازم نے ہی یہ لوٹ مار کرائی تھی۔جس سے گرفتار کرلیا گیا ہے ایک اور شخص اس میں ملوث تھا جو فرار اسے بھی گرفتار کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details