سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
شمالی 24پر گنہ کے ہابڑا تھانہ علاقے میں ہابڑا سے سوکل جانے والی موٹر سائیکل کولاری نے ٹکر ماردی۔
سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کی موت ہو گئی۔
شمالی 24پر گنہ کے ہابڑا تھانہ علاقے میں ہابڑا سے سوکل جانے والی موٹر سائیکل کولاری نے ٹکر ماردی۔موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ شدید طور پر زخمی شخص اسپتال میں دم توڑ دیا ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ سڑک حادثے میں ہلاک ہو نے والے افراد کی شناخت سونا گھوش اور ابھیجیت بسواس کی شکل میں ہو ئی ہے۔