دونوں لڑکیوں نے تروکوویلور مندر میں اپنی شادی رچائی۔ دونوں لڑکیاں ہم جنس پرست بتائی جار ہی ہیں اورحال ہی میں انھوں نے بارہویں جماعت پاس کی ہے۔ آپس میں شادی کرنے کے لیے انھوں نے گھروں سے راہ فرار اختیار کیا۔
دو لڑکیوں نے شادی کر لی - دو لڑکیوں نے شادی کر لی
جنوبی ریاست تملناڈو کے ولوپورم ضلع کی دو لڑکیوں نے گھر سے بھاگ کر شادی کر لی
دو لڑکیوں نے شادی کر لی
مندرمیں ایک لڑکی نے دوسری کے گلے میں منگل سوتر باندھا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی اورلڑکیوں کی کونسلنگ کرکے ان کے والدین کو طلب کیا گیا۔ لڑکیوں کوان کے والدین کے حوالے کردیا گیا ہے۔