واضح رہے کہ سی آر پی ایف نکسلیوں کے نشانے پر ہے۔گزشتہ کئی مہینوں میں ماؤنوازوں نے سی آر پی ایف پر کئی حملے کئے۔
ماؤنوازوں کے حملے میں تین جوان ہلاک - چھتیس گڑھ
ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور کے کیشکوتل علاقے میں ماؤنوازوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ماؤنوازوں کے حملے میں دو جوان ہلاک
بھارت کی مختلف ریاستوں میں حکومت کی جانب سے ماؤنواز مخالف آپریشن جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Last Updated : Jun 28, 2019, 3:16 PM IST