اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اخوان پر شکنجہ کسنے میں کیا ٹرمپ کامیاب ہوں گے؟

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے مصر کی تنظیم اخوان المسلیمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ اس فیصلے کے بعد مصر کی قدیم ترین مسلم تنظیم کے خلاف معاشی اور سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

اخوان پر شکنجہ کسنے میں کیا ٹرمپ کامیاب ہوں گے؟

By

Published : May 3, 2019, 8:16 PM IST

مشرق وسطی میں اس تنظیم کے دس لاکھ سے زائد ارکان ہیں۔ اس کے علاوہ ان کمپنیوں اور افراد کے خلاف پابندیاں عائد ہوں گی جو اخوان المسلمین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

اخوان پر شکنجہ کسنے میں کیا ٹرمپ کامیاب ہوں گے؟

معروف اسلامی اسکالر حسن البنا نے سنہ 1928 میں اخوان المسلمین قائم کی تھی۔ اس تحریک کا ابتدائی مقصد اسلامی اقدار اور فلاحی کام کرنا تھا۔ تاہم یہ تنظیم بہت جلد سیاست میں بھی سرگرم ہو گئی۔ یہ تنظیم اس وقت تنازعات میں گھر گئی جب اس سے وابستہ کئی ارکان کو سابق مصری صدر جمال عبد الناصر کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ تفصیلی رپورٹ یہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details