اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ترنمول کا نگریس کی امیدوار کی وجہ سے ٹرین سروس متاثر - ٹالی ووڈ ایکٹرس

مغر بی بنگال کے جادب پور پارلیما نی حلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار اور ٹالی ووڈ ایکٹرس میمی چکرورتی کی گاڑی انتخابی مہم کے دوران ریلوے لائن میں پھنس گئی جس سے ٹرین سروس تھوڑی دیرتک کے لیے متاثر رہی۔

ترنمول کا نگریس کی امیدوار کی وجہ سے ٹرین سروس متاثر

By

Published : Apr 23, 2019, 1:56 PM IST

مغر بی بنگال کے اہم حلقوں میں سے ایک جادب پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار میمی چکرورتی انتخابی مہم کی گاڑی بدبداسٹیشن کے قریب ریلوے لائن میں پھنس گئی جس سے ٹرین سروس تھوڑی کے لیے متاثر ہو ئی۔
ترنمول کانگریس کے حامیوں اور ریلوے ملازمین کی مدد سے ترنمول کانگریس کی امیدوارکی گاڑی ریلوے لائن سےنکالی گئی اوراس کے بعد ٹرین سروس دوبارہ بحال ہوئی۔
میمی چکرورتی نے کہاکہ سونار پور میں انتخا بی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آ یا۔ترنمول کانگریس کے حامیوں اور مقامی باشندوں نےکی مدد سے ٹریک کے درمیان پھنسی گاڑی نکالی گئی۔
انہوں نے کہاکہ جادب پور حلقے میں انتخابی مہم زوروں پر جا ری ہے۔امید ہے کہ ریکارڈ جیت ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details