عزیز الرحمن کے قتل کے حوالے سے ٹی ایم سی کارکنان کا الزام ہے کہ اس کے پیچھے بی جے پی لیڈران کا ہاتھ ہی ہے۔
ٹی ایم سی کے مطابق، مقامی بی جے پی کارکن اظہر علی اور ان کے ساتھیوں نے ہی عزیر الرحمن کا قتل کیا ہے۔
جبکہ بی جے پی نے اس الزام کی تردید کی ہے اور قتل کو شخصی دشمنی قرار دیا ہے۔