اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں جھڑپ

امت شاہ کا انتخابی جلسہ رد ہونے کے بعد جنوبی24 پر گنہ میں ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ ہو گئی، جس میں متعد د افراد زخمی ہو گئے۔

By

Published : May 13, 2019, 5:03 PM IST

ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں جھڑپ

مغر بی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے بروئی پور تھانے علاقے میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کےانتخابی جلسے کی اجازت نہ ملنے پر تشددبرپا ہوگیا۔
ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران متعددافراد زخمی ہوگئے۔

ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں جھڑپ
پولیس کو حالات پر قابو پانے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔پولیس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے صدر کو جلسے کی اجازت نہیں ملنے کے بعد بی جے پی کے کارکنان احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔ اسی دوران ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ضلع صدر اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔چھ لوگوں کو حراست میں لیا گیاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details