حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر مہلوکین کی شناخت کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو حادثے کی اطلاع دی۔
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - تین افراد ہلاک
جونپور کے مڑیاہو کوتوالی میں واقع بابا کے ڈھابہ کے پاس سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
اطلاعات کے مطابق بابا ڈھابہ پر ایک ٹرک کھڑی تھی جس میں ایک کار بے قابو ہو کر ٹریک میں ٹکر ماردی جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ؕ
پولیس افسر وپین کمار مشرا نے بتایا کہ مڑیاہو تھانہ علاقے میں بابا ڈھابہ کے پاس کھڑی ٹریک میں ایک کار نے ٹکر ماردی جس میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔پولیس ٹرک ڈرائیور کی جانچ کرکے آگے کی کاروائی کریں گی۔