اردو

urdu

ادھم پور میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور میں بدھ کے روز پیش ایک سڑک حادثہ میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ دیگر 6 زخمی ہوگئے۔

By

Published : Jun 5, 2019, 4:48 PM IST

Published : Jun 5, 2019, 4:48 PM IST

three-dided-and-six-injured-in-a-mini-bus-accident-at-udhampur-2-2-2

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع ادھم پور میں بدھ کی صبح مسافروں سے بھری ایک منی بس سڑک سے پھسل کر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جبکہ دیگر 6 زخمی ہوئے۔

ادھم پور میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک
پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ افراد میں سے دو کی شناخت 70 سالہ بھوشن کمار ساکنہ برین ادھم پور اور 25 سالہ ونے کمار ساکنہ لانسی ادھم پور کے طور پر ظاہر کی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تیسرے شخص کی شناخت ہونا باقی ہے۔


زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لئے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details