اس خط میں ہریانہ، دہلی اور ہماچل پردیش میں 16 مئی کو بم دھماکے کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
پولیس افسر کو دھمکی آمیز خط موصول
ریاست ہریانہ کے ضلع امبالا ریلوے اسٹیشن کے سپرنٹنڈنٹ بی ایس گل کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں مختلف مقامات پر بم دھماکے کرنے کی بات کی گئی۔
پولیس افسر کو دھمکی آمیز خط موصول
اس خط میں ہریانہ، دہلی اور ہماچل پردیش میں ریلوے اسٹیشنوں، بس اسٹاپ، مندر، ملٹری کیمپز کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہیں۔