اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آج کی تاریخ کے اہم ترین واقعات پر ایک نظر - بھارت

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 8 جون کے اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

آج کی تاریخ کے اہم ترین واقعات پر ایک نظر

By

Published : Jun 8, 2019, 9:04 AM IST

  • سنہ 1979 میں لوئی پنجم ڈی لوئے فرانس کے حکمراں بنے
  • سنہ 1707 میں مغل بادشاہ معظم (شاہ عالم) نے آگرہ کے نزدیک ججاؤ علاقے میں ولی عہدی کی لڑائی میں بادشاہ اعظم۔1707 کو شکست سے دوچار کیا۔
  • سنہ 1786 میں آئس کریم کے لئے تجارت کے مقصد سے پہلا اشتہار بنایا گیا۔
  • سنہ 1824 میں نوہ کشنگ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا۔
  • سنہ 1936 میں بھارت کے سرکاری ریڈیو نٹ ورک کا نام بدل کا آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
  • سنہ 1937 میں امریکہ میں نیویارک شہر کے ایک بوٹینیکل گارڈن میں دنیا کا سب سے بڑا پھول کھلا۔
  • سنہ 1940 میں 93ویں کیمیائی عنصر نپٹینم کی تلاش کا اعلان کیا گیا
  • سنہ 1948 میں ائر انڈیا نے ہندوستان۔انگلینڈ کے درمیان پرواز شروع کیا۔
  • سنہ 1949 میں سیام کا نام بدل کا تھائی لینڈ رکھا گیا۔
  • سنہ 1963 میں امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن ایجنسی(اے اے ایچ اے) سگریٹ کے خلاف مہم چلانے والی پہلی ایجنسی بنی۔
  • سنہ 1968 میں برموڈا میں آئین کا نفاذ کیا گیا۔
  • سنہ 1975 میں جرمنی کے میونخ میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 35 لوگوں کی موت
  • سنہ 1982 میں برازیل کا مسافر طیارہ بی۔727 حادثے کا شکار، 135 افراد ہلاک
  • سنہ 1986 میں عراقی جنگی طیارے نے اسعد آباد سیٹلائٹ اسٹیشن پر حملہ کیا۔
  • سنہ 2012 میں پاکستان میں ایک بس میں ہوئے بم دھماکے میں 18 لوگوں کی موت اور 35 دیگر زخمی ہوئے۔
  • سنہ 2013 میں امریکہ کی ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے ماریہ شاراپووا کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیت لیا۔
  • سنہ 2014 میں روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شاراپووا نے سیمونا ہالپ کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیتا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details