وزیراعظم ٹریزامے نے 24 مئی کو بریگزٹ معاہدے پر اپنی ناکامی تسلیم کی تھی اور کہا تھا کہ وہ سات جون کو مستعفی ہو جائیں گی۔
برطانوی وزیراعظم آج استعفی دیں گی - بریگزٹ معاہدے
برطانیہ کی وزیراعظم ٹریزامے آج کنزرویٹو پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو رہی ہیں، تاہم جب تک پارٹی کے نئے سربراہ کا انتخاب نہیں ہوجاتا وہ وزیراعظم کے طور پر کام کرتی رہیں گی۔
theresa-may-officially-steps-down-as-tory-leader
ٹریزامے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے 12 ارکان پارٹی کا قائد اور اس کے بعد ملکی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
کنزرویٹو پارٹی کا کوئی سربراہ بننے تک ٹزیامے ہی پارٹی کی قائم مقام سربراہ برقرار رہیں گی۔