اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر - بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر

مردوں کے کرکٹ مقابلوں میں آپ نے ابھی تک مرد امپائر ہی دیکھے ہیں لیکن اب نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے۔

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر

By

Published : Apr 27, 2019, 8:07 PM IST

آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوسک پہلی بار مردوں کےبین الاقوامی میچ کی امپائرنگ کریں گی۔

مردوں کے میچز میں امپائرنگ کرنے والی وہ پہلی خاتون امپائر ہونگی۔

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر
نمیبیا میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کے ڈیوزن 2 کے مقابلے میں کلیئر فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔یہ مقابلہ نمیبیا اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details