اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گورنر تلنگانہ سے وزیراعلیٰ کی ملاقات - گورنر تلنگانہ

راج بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے گورنر تملسائی سوندرا راجن کو ریاست کے یوم تاسیس کے ساتھ ساتھ ان کی سالگرہ کی بھی مبارکباد پیش کی۔

گورنر تلنگانہ سے وزیراعلیٰ کی ملاقات
گورنر تلنگانہ سے وزیراعلیٰ کی ملاقات

By

Published : Jun 2, 2021, 2:23 PM IST

گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تملی سائی سوندرا راجن سے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ملاقات کی۔

راج بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران وزیراعلی نے گورنر کو ریاست کی یوم تاسیس کے ساتھ ساتھ ان کی سالگرہ کی بھی مبارکباد پیش کی۔

بعد ازاں مختلف امور پر دونوں اہم شخصیات میں بات چیت ہوئی۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے کیے جارہے اقدامات اور دیگر امور سے گورنر کو وزیراعلیٰ نے واقف کروایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details