وادی کے قومی شاہراہ کے ساتھ ساتھ سرینگر لیہہ شاہراہ بھی خستہ حالی کی شکار ہے۔
لیہہ شاہراہ پر زوجيلا پاس دنیا کی خطرناک اور ڈراونی سڑکوں میں شامل ہے تاہم اس سڑک کی خستہ حالت اسے اور بھی خطرناک اور ڈراونی بنا رہی ہے۔

ملکی اور غیر ملکی سیاح اسی سڑک سے ہوکے لیہہ، لداخ، کارگل، زنسکار وغیرہ جاتے ہیں۔
سڑک کی خستہ حالی سے زیادہ تر سیاح یا تو ہوائی سفر کرتے ہیں یا پھر نہ جانا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔
ان کا الزام ہے کہ ریاستی و مرکزی حکومت نے ان سڑکوں کو نظر انداز کیا ہوا ہے۔