بارش کی وجہ سےممبئی ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ ہونے سے اس وقت بچ گیا جب اسپائس جیٹ کا طیارہ نمبر 6237 رنوے پر پھسل گیا۔
یہ فلائیٹ جےپور سے ممبئی آ رہی تھی۔ حادثے کے بعد ایئر پورٹ کے اہم رنوے کو بند کر دیا گیا ہے۔

اسپائس جیٹ کے ترجمان نے بتایا کہ اس حادثہ میں کسی مسافر کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
اس حادثہ کی وجہ سے ممبئی ایئر پورٹ پر طیاروں کی آمدورفت متاثر ہے۔