اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

دکانوں پر انہدامی کاروائی

ضلع پونچھ کے سرن کوٹ میں محکمہ جنگلات نے غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے کے لیے ایک مہم چلائی ہے۔

دکانوں پر انہدامی کاروائی

By

Published : Jun 22, 2019, 4:30 AM IST

Updated : Jun 22, 2019, 5:39 AM IST

مہم کے تحت اب تک ضلع پونچھ میں آٹھ دکانوں کو منہدم کیا گیا ہے۔ اور کئی جگہوں کو خالی کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈی ایف او موہن لال چودھری کی رہنمائی میں سنر کوٹ علاقے میں غیر قانونی طور پر بنائی جا رہی کئی دکانوں کو منہدم کردیا گیا ۔

دکانوں پر انہدامی کاروائی
اس موقع پر ڈی ایف او موہن لال چودھری نے کہا کہ غیر قانونی طور پر بنائی جا رہی دکانوں کو منہدم کرنے کے علاوہ ایک کنال زمین کو بھی غیر قانوںی قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔ اس دوران مقامی لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور ان کو روکنے کی کوشش بھی کی۔لیکن موقع پر تعینات پولیس نے معاملے کو سنبھال لیا۔
Last Updated : Jun 22, 2019, 5:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details