اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بانڈی پورہ میں سنوکر پوائنٹ کا افتتاح

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں اپنی نوعیت کے پہلے سنوکر پوائنٹ کا افتتاح کیا گیا۔

By

Published : Jun 28, 2019, 4:51 PM IST

بانڈی پورہ میں سنوکر پوائنٹ کا افتتاح

قصبہ کے اسٹیشن ہاؤس افسر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باضابطہ طور سنوکر پوئنٹ کا افتتاح کیا اور تقریب میں بانڈی پورہ کے ذی عزت شہریوں کے علاوہ کھیل شائقین بھی موجود رہے۔

یہ سنوکر پوائنٹ ضلع بانڈی پورہ اور دوسرے اضلاع سے آنے والے اسنوکر شائقین کے لیے ایک نئی جگہ ہے جہاں پر فیڈریش سے منظور شدہ سنوکر ٹیبل دستیاب ہیں۔

بانڈی پورہ میں سنوکر پوائنٹ کا افتتاح

تقریب کے دوران ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ’’پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود بھی انسانی نشو نما کے لیے بہت مفید ہے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details