اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں حالات اب بھی کشیدہ

مغربی بنگال کے بیرکپورکے بھاٹ پاڑہ ضمنی انتخابات کے بعد بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں اب بھی دہشت کاماحول ہے ۔

بھاٹ پاڑہ میں حالات اب بھی کشیدہ

By

Published : May 20, 2019, 5:38 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے بھاٹ پاڑہ اسمبلی میں کل ضنمی انتخابات کے دوران ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی کی وجہ سے دہشت کاماحول ہے۔

بھاٹ پاڑہ میں حالات اب بھی کشیدہ
بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میںسڑکوں پر گاڑیوں کی آمد رفت سست ہے۔بازارمیں زیادہ تردکانیں بند ہیں۔بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے امیدوار مدن مترا کی وجہ سے یہاں دہشت کا ماحول ہے۔مدن مترا جہاں بھی جاتے ہیں وہاں کا ماحول بگڑ جاتاہے۔انہوں نے مزید کہاکہ 23 مئی کے بعد مغر بی بنگال میں بہت کچھ بدل جا ئے گا۔بی جے پی کی سیٹیں بڑھنے سے بنگال میں سنڈیکٹ اور غنڈہ راج کا خاتمہ ہوجائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details