سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے کم سے کم دس جسمانی معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گئے۔
معذور افراد میں سکوٹر تقسیم - سکوٹر تقسیم
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے 10 معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گئے۔
معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گیے
اس سلسلہ میں ڈوڈہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر موجود تھے ۔