انہوں نے کہا کہ او آئی سی نے ایران کو ایک واضح پیغام دے دیا کہ وہ خطے کو غیر مُستحکم کرنے سے باز آجائے۔
'ایران تخریبی سرگرمیوں سے باز آجائے' - ایران
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کو انتباہ دیا کہ وہ تخریب کاری سے دور رہے۔
ایران تخریبی سرگرمیوں سے باز آجائے
انہوں نے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں سمجھتا ہوں کہ تمام ممالک اس خلاصے پر پہنچ گئے کہ ایران کو اب بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنی ہوگی۔ وہ ایک ملک کی طرح کام کرے نہ کہ کوئی انقلاب کی طرح'۔
مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کا 14 واں اجلاس جاری ہے۔ اس اجلاس میں 57 رکن ممالک کے نماہندے شریک ہیں۔