انہوں نے حالیہ ثقافتی سکریٹری کا کردار ادا کیا، اور بعد میں بزنس سکریٹری کے طور پر ٹاٹا گروپ سمیت اہم بھارتی کمپنیز سے بات چیت کی۔
ساجد جاوید نے بنکنگ کیرئر ترک کرنے کے بعد سنہ 2009 میں سیاست میں قدم رکھا اور کنزرویٹیو پارٹی میں اپنی ذہانت اور محنت کے بل پر نیزی سے ترقی کرتے گئے۔ انہوں نے پیر کے روز پارٹی رہنما اور برطانیہ کے وزیراعظم کے انتخاب میں اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ ان کے ساتھ وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں آٹھ دیگر امیدوار شامل ہیں۔