اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی - ناڈو

ریاست کیرالہ کے پلکڑ ضلع کے والیار میں ایک وین اور کنٹینر لاری کے درمیان ٹکر سے تین بچوں سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی

By

Published : Jun 29, 2019, 9:15 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق 'وین میں سوارلوگ تمل ناڈو کے شہر کوئمبٹور کے کنیامبٹور جارہے تھے۔ والیار میں ان کی وین کنٹینر لاری سے ٹکراگئی'۔

حادثے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details