اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

رچا چڈھا سے خاص بات چیت

یوں تو تمام سیلیبریٹیز میڈیا میں بات کرنے سے کتراتے ہیں، باوجود اس رچا چڈھا نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے۔

By

Published : Jun 20, 2019, 3:12 PM IST

رچا چڈھا سے خاص بات چیت

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں رچا نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پروفیشنل لائف کے برے میں بیباک رائے رکھتی ہیں، اور میڈیا سے کھل کر بات کرتی ہیں۔

رچا چڈھا سے خاص بات چیت

واضح رہے کہ رچا ایک گھڑی کی لانچنگ کے سلسلے میں لکھنؤ آئی ہوئی تھیں، اسی دوران انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کی ہے۔

واضح رہے کہ ٹائمیکس گھڑی کی لانچنگ کے موقع پر رچا نے کہا کہ ہرکسی کی زندگی میں اس لمحے کا انتظار ضرور ہوتا ہے جو کبھی نہ کبھی آتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی شبھ گھڑی کے کے لیے انسان شب و روش محنت کرتا ہے، اور ہم سیلیبریٹیز بھی ایسا ہی سوچتے ہیں۔

رچا نے کہا کہ ٹائمیکس گھڑی کی لانچنگ میں انہیں 'شبھ گھڑی' کا تصور بے حد پسند آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details