ہاردک پٹیل کو سنہ 2015 میں فساد بھڑکانے کے ایک کیس میں قصوروار قرار دیا گیا، جس کے سبب عدالت نے ان کے انتخابات میں حصہ لینے پر روک لگادی ہے۔
ہاردک پٹیل کے انتخاب لڑنے پر تاریکی کے بادل
سپریم کورٹ نے آج کانگریسی رہنما ہاردک پٹیل کی درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا ہے۔
ہاردک پٹیل کی درخواست پر سماعت سے انکار
ہاردک پٹیل عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں لیکن عدالت کے اس فیصلے کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ میں اس معاملے میں فوری سماعت کرے کیوں کہ پرچہ نامزدگی کی تاریخ ختم ہونے کو ہے۔
Last Updated : Apr 2, 2019, 11:55 AM IST