اس تبدیلی کے بعد ہوم لون سمیت تقریباً سبھی طرح کے قرض سستے ہونے کے امکانات ہیں۔
آر بی آئی کا ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان - ریزرو بینک آف انڈیا
ریزرو بینک نے ریپو ریٹ میں 0.25 پوائنٹز کی کمی کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل ریپو ریٹ چھ فیصد تھی جو اس فیصلے کے بعد 5.75 ہوجائے گی۔
آر بی آئی کا ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان
اس کے علاوہ آف انڈیا (آر بی آئی) نے جی ڈی پی کی شرح سات فیصد سے 7.2 فیصد تک ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔