ایک مشترکہ بیان کے مطابق، سکیورٹی فورسز کو گزشتہ شام مشکوک عسکریت پسندوں کی چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے گول کے ہارہ گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی۔
سکیورٹی فورسز رات قریب ساڑھے 03:30 دو مشکوک عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے۔
عسکریت پسندوں کی شناخت شوکت احمد اور محی الدین ڈار کے طور کی گئی ہے۔