اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں: رمضان کے آخری جمعے میں بھائی چارے کا پیغام - جمعۃ الوداع

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع ادھمپور کے جامع مسجد میں جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی۔

ramazan-months-last-jumat-ul-vida-prayas-held-at-jamia-masjid-udhampur-1-1-1

By

Published : May 31, 2019, 11:56 PM IST


ادھمپور جامع مسجد کے امام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ رمضان کے اس آخری جمعہ میں ملک کی تعمیر و ترقی اور بھائی چارے کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

جموں: رمضان کے آخری جمعے میں بھائی چارے کا پیغام

انہوں نے کہا کہ اس میں دنیا میں قیام امن اور غریبوں و محتاجوں کی فلاح و بہبود کی دعائیں کی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details