اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ ویب سیریز کے لیے بھی سینسر بورڈ کا قیام کیا جانا چا ہیے۔ اور اس بورڈ میں انہیں بھی شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ویب سیریز میں یو ٹیوب سے بھی زیادہ عریانیت پھیل چکی ہے۔ جسے روکنے کی سخت ضرورت ہے۔

راکھی نے کہا کہ آر پی آئی کے چئرمین رامداس اٹھاولے، وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ سینسر بورڈ میں مجھے بھی شامل کیا جانا چاہئے۔
جس سے کہ فحش پر قابو پا یاجا سکے۔