اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

راہل کی سالگرہ پر مودی کی مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ نے کانگریس صدرراہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

راہل کی سالگرہ پر مودی وزیراعظم کی مبارکباد

By

Published : Jun 19, 2019, 3:01 PM IST

مودی نے کانگریس صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت اور عمر دراز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ کانگریس صدر کا آج 49 واں یوم پیدائش ہے۔

راہل کی سالگرہ پر مودی وزیراعظم کی مبارکباد

راج ناتھ سنگھ نے گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دیتے ہوئے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کی بھی دعا کی ہے، واضح رہے کہ کانگریس صدر کی آج 49 ویں سالگرہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details