انہوں نے کہا کہ 'یہ اچھی بات ہے کہ فوربس کی لسٹ میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ بھارت میں ہر برس متوسط طبقے کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے'۔
'خیالی پلاﺅ سے ملک آگے نہیں بڑھتا' - can't lead this nation
بھارت کے سابق صدر پرنب مکھرجی نے کہا کہ ابھی ملک کو غربت کے خاتمے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے۔
خیالی پلاﺅ سے ملک آگے نہیں بڑھتا
انہوں نے مزید کہا کہ 'خیالی پلاﺅ سے ملک آگے نہیں برھتا، بھارت کو ایسے رہنماؤں کی ضرورت ہے جو عوام کے توقعات پر کھری اتریں۔ غربت کے خاتمے کے لیے ملک کو ایک لمبے سفر کو طے کرنے کی ضرورت ہے، جس کے لیے انسانی وسائل کی ترقی بے حد ضروری ہے'۔